اسرائیلی فوج ایک یہودی فوج ہے اور وہ کھل کر اپنے یہودی ہونے پر فخر کرتے ہیں۔ بھارتی فوج ایک ہندو فوج ہے اور وہ ہندوراشٹرا کے لئے جنگ کرتے ہیں۔۔ مذہبی نظریہ کسی بھی فوج کے لیے سب سے طاقتور ہتھیار ہوتا ہے۔ پاک فوج کو بھی اب امت کی فوج بننا ہے۔ ترک مسلمان اس راستے پر چل نکلے ہیں۔