الحمدللہ ایک چھوٹی سی اردو کی کتاب پر کام شروع کیا ہے تاکہ اپنے معصوم سے بچوں کی تعلیم اور تربیت ہر مسلمان گھرانے کے لیے آسان ہو سکے۔ دین، ادب، معاملات، حقوق العباد اور حقوق اللہ کی چھوٹے چھوٹے پیغامات دلچسپ انداز میں میں میں اس میں درج کیے جائیں گے انشاءاللہ۔