ہم حل بتا تے ہیں۔ حکومت معاہدے کی پاسداری کرے اور فرانسیسی سفیر کو نکال دے۔ لبیک کے جتنے لوگ شہید یا زخمی ہوئے ہیں ان کو دیت ادا کی جائے۔ جتنے پولیس افسران اور جوان شہید وزخمی ہوئے ہیں لبیک والے ان کو دیت ادا کریں۔ جب پاکستان جل رہا ہو اور زیادتی دونوں جانب سے ہو، پھر صلح کرلیں