بے شرم بے غیرت اور حرام خور اپنی اصلیت پر آ ہی گئے۔۔۔نزلہ اور زکام کو کرونا سمجھا جائے۔ کرونا اصل میں تھا ہی ایک زکام۔۔ پورے ملک میں لاکھوں لوگوں کو نزلہ زکام ہیں۔۔لہذا اب یہ سب کو اومیکروم کے نام لگا کر پورے ملک کو دوبارہ لاک ان کریں گے۔۔زبردستی مزید ویکسین لگوائیں گے۔۔