انسان کو یہ سوچ کر ابکائی آتی ہے کہ تمام تر ہر تحقیق اور وارننگ کے باوجود اسد عمر زبردستی کر رہا ہے۔۔ اس قدر خطرناک وارننگ ۔۔ کچھ تو اس پر تحقیق کریں۔۔کچھ تو پوری دنیا سے لوگوں کے مرنے کی خبر آنے کو سنجیدہ لیں۔۔۔ کیا یہ بالکل ہی باؤلے ہو گئے؟ اور قوم کو بھی فرق نہیں پڑرہا۔۔☹️