زمانہ بدل گیا، جنگ کے ہتھیار بدل گئے، قتل و غارت کرنے والوں کے نام بدل گئے، مگر ظالموں کی فطرت نہیں بدلی۔۔۔فرعون بچے کا قتل کرتا تھا۔ہلاکو خان سروں کے مینار بناتا تھا۔۔اور آج کے ہلاکو اور فرعون کالا سوٹ اور ٹائی پہنتے ہیں اور پھر بچوں کو بھی ختم کرتے ہیں اور انسانیت کو بھی۔۔۔