میں ہمیشہ حکومت فوج اور عدلیہ کو مخاطب کر کے کہتا ہوں کہ پاکستان کا نظام تبدیل کریں۔۔۔اور کس کو کہوں؟ ریاست کے ادارے ہی نظام تبدیل کر سکتے ہیں، ورنہ یہ موجودہ گلا سڑا نظام ہی منہدم ہو جائے گا اور ریاست کو ڈبوئے گا۔۔ اور پھر وقت کے ہلاکو خان آکر سب کو زمین میں گاڑ دیں گے۔۔۔