انہوں نے صرف بھارت کو ہندو ریاست نہیں بنانا پورے جنوبی ایشیا کو مہابھارت بنانا ہے ۔۔ ابھی تو یہ صرف مسلمان عورتوں کے کپڑے اتروا رہے ہیں، کل کو مردوں کی ٹوپی اور داڑھیاں صاف کروائیں گے۔۔اور پھر پورے بھارت میں گجرات کی تاریخ دہرائی جائے گی ۔۔اور پھر پاکستان پر حملہ۔۔۔