تحریک انصاف والے سمجھتے ہیں کہ فوج اور آئی ایس آئی پوری قوت سے میدان میں آکر منحرف ہونے والے ممبران کو دہشت زدہ کر کے عمران کے حق میں ووٹ ڈلوائیں۔ ایسا نہیں ہوتا یارو۔۔۔نا یہاں فاشزم ہے نہ مارشل لا۔ منحرف ارکان کو روکنے کے لیے الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کا راستہ ہے۔