ملکی دفاع کا یہ عمومی قاعدہ ہے کہ جب ملک میں سیاسی یا داخلی انتشار ہو تو دشمن ایسے موقع پر زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اگلے چند روز پاکستان میں مکمل سیاسی انتشار ہے۔۔ ایسے میں پاکستان کی مسلح افواج اور قوم کو بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔۔۔ دشمن خوفناک حد تک کمینہ ہے اور تیار بھی۔۔۔