اس میچ کو آخری اوور تک لے جانے کی ضرورت نہیں تھی جب آپ بہت پہلے اس کو ختم کرسکتے تھے۔۔۔ کپتان کو بے قصور مت کہیں۔۔ خوفناک خودکش غلطیاں کی ہیں کپتان نے بھی۔۔۔اپنی ٹیم خود سلیکٹ کی تھی، اور کہتے تھے کہ میں ٹیم بنانے کا ماہر ہوں۔ اب اپنی زندگی کا سب سے اہم میچ ہاتھ سے نکل رہا ہے۔