اگر عمران کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو عمران کا کھیل ختم، وہی پرانی غلاظت واپس۔۔۔ اگر ناکام ہوئی تب بھی عمران پہلے سے بھی زیادہ کمزور اور کٹھ پُتلی وزیراعظم بن جائے گا۔ عمران کو اس حد تک جانے سے بہت پہلے اسمبلیاں توڑ کر ایک مضبوط عبوری حکومت بنا دینی چاہیے تھی۔