Thursday, 14 April 2022

آج پاکستان کو تمام سیاسی جماعتیں اور ادارے شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔۔۔مگر صرف یہ بیٹے ہیں جو اپنے خون سے سب کے گناہوں کا کفارہ ادا کر رہے ہیں۔۔ کیا کسی سیاسی جماعت یا ان کے لیڈر نے یا جج و میڈیا نے، جان بوجھ کر پاکستان کے دفاع میں جان قربان کی ہے کبھی؟ آج دس شہادتیں ہوئی ہیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1514714198709780486