پاکستان میں جیلوں کے دروازے کھول دینے چاہئیں اور عدالتوں کو تالے لگ جائیں۔۔ ایسے نظام اور ایسی عدالتیں بغاوتوں کو جنم دیتی ہیں۔ سوات میں خوارج کی پہلی بغاوت کامیاب اس لیے ہوئی تھی کہ لوگ عدالتی نظام سے تنگ تھے۔۔۔۔۔۔ان کے غم و غصے کو خوارج نے استعمال کر کے بغاوت کروا دی۔۔