ہر روز درجنوں نئے لوگ ہمارے اس صفحے پر شامل ہو رہے ہیں۔۔ ان کو ہم کچھ آداب بتا دیں۔۔ گستاخی بے ادبی اور فحش کلامی پر فوری بلاک کر دیا جائے گا۔۔۔ پچھلے ایک ہفتے کی ٹویٹس کو پڑھ کر پھر کوئی سوال کریں۔ آپ یہاں سیکھنے آئے ہیں۔۔۔کوئی بات نہ سمجھ آئی تو ادب سے سوال کریں۔