صرف زکام سے بچنے کے لیے جو لاک ڈاؤن لگایا گیا اس سے اب دنیا میں 15 کروڑ لوگ موت کے منہ میں جانے والے ہیں۔۔ کروڑوں لوگ دیگر بیماریوں سے مر گئے جن کا لاک ڈاؤن کی وجہ سے علاج ممکن نہ ہوا۔ کروڑوں لوگ دنیا میں بے روزگار ہوے۔ پھر ویکسین سے جو کروڑوں اربوں مرینگے ان کا حساب الگ ہے۔