Thursday 26 May 2022

کل رات کیا کہا تھا میں نے آپ کو؟ لوگ اپنے آپ کو سستا بیچ کر واپس لوٹ جائیں گے۔۔۔ اتنے لوگوں کی جان گئی، درجنوں شدید زخمی ہوئے، کروڑوں کا نقصان ہوا۔۔۔ اور کیا حاصل ہوا؟ ایک اور دھمکی دے کر واپس لوٹ گئے۔۔۔ایک اور یوٹرن۔۔۔ ایسی قیادت پر بندہ کیسے اعتبار کرے؟ اللہ خیر کرے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1529713340997566465