ہماری آج کی کی پچھلی 6، 7 ٹویٹس کو پڑھیں جس میں ہم نے نئے عالمی نظام کی بھیانک سازش کو بیان کیا ہے۔ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ پاکستان کی پوری ریاست، حکومت و سیاسی جماعتوں اور اس کے اداروں کو احساس تک نہیں ہے اس خطرے کا۔۔ بھوک، قحط، ایندھن و بجلی کی بندش اور عالمی غلامی و تباہی۔۔۔