دنیا کا ہر ملک گندم ذخیرہ کر رہا ہے۔ درجنوں ممالک میں قحط پڑ رہا ہے۔۔پاکستان میں آٹے کی قیمت آسمان پر جارہی ہے۔ پاکستان خود 30 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنا چاہتا ہے۔ اور یہ حکومت وقت در آمد کرنے کے ساتھ ساتھ لاکھوں ٹن گندم برآمد بھی کرنا چاہتی ہے۔ کیا یہ سب بالکل ہی سٹھیا گئے ہیں کیا؟