Tuesday, 17 May 2022

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے یہ باولے کتے دلیلیں دیتے ہیں کہ جب عربوں نے اسرائیل سے دوستی کر لی تو پاکستان کو کیا مسئلہ ہے؟ پاکستان کی اسرائیل سے دشمنی صرف فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کی وجہ سے نہیں ہے۔۔قبلہ اول مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس شریف پر ان کے غاصبانہ قبضہ اصل وجہ ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1526673026057744388