میں اوروں کا تو نہیں جانتا لیکن اپنی جانب سے ان تمام لوگوں کو پیغام دیتا ہوں جو اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے باولے کتے ہو چکے ہیں۔۔ یہ سرخ لکیر تمہیں کبھی پار کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اور نہ تم زبردستی اسے کر سکتے ہو۔ ان شا اللہ۔ لہذا یہاں بدمعاشی کرنے کی کوشش مت کرنا۔ 🤬