پاکستان میں کبھی غداروں کا احتساب نہیں ہوا۔۔1971 میں ہمارے پاس ایک موقع تھا کہ ہم مکمل فوجی اور سیاسی غداروں کی صفائی کر دیتے۔ آدھا ملک ٹوٹ گیا لاکھوں مسلمان شہید ہوئے اور ایک غدار کو بھی سزا نہیں دی گئی۔ اسی لیے اس ملک میں غداروں کی حکومتیں آتی ہیں۔ اب ہلاکو خان صفایا کرے گا۔