اپنی پوسٹ صاف اردو زبان میں لکھیں یا انگریزی میں۔۔ رومن اردو میں لکھ کر اردو زبان کو قتل نہ کریں۔۔ ہم بڑی عمر کے لوگ رومن اردو نہیں پڑھ سکتے۔۔اردو کی اتنی رسوائی اور بےعزتی برداشت ہی نہیں ہوتی۔۔ رومن اردو میں لکھی ہوئی پوسٹ کا جواب نہیں دیا جائے گا۔۔ زبانیں بولنا، لکھنا سیکھیں ۔۔