اگر آج پاک فوج کی قیادت غلطیاں کر رہی ہے تو کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ ہم پاک فوج کو ہی تباہ کر دیں؟ بھارتی میجر گوبر ٹھیک ہی کہتا ہے کہ تحریک انصاف والے بھارت کا کام کر رہے ہیں ۔ وہ کام جو بھارتی انٹیلی جنس اربوں روپے میں نہیں کر سکتی تھی ، وہ عمران خان کی ٹیم مفت میں کر رہی ہے۔