Saturday, 18 June 2022

اسی لئے ہم آپ سب سے بار بار کہہ رہے ہیں کہ میڈیکل کی ابتدائی طبی امداد کی تربیت حاصل کریں ۔۔ چاہے ڈوبے آدمی کے سینے سے پانی نکالنا ہو یا زخموں سے خون روکنا ہو یا ٹوٹی ہوئی ہڈی کو سنبھال کر انسان کو ہسپتال روانہ کرنا ہو۔۔ آپ میں ہر شخص کو جان بچانے کی تربیت ہونی چاہیے۔

https://twitter.com/nayadaurpk_urdu/status/1537709687696662529

 


 

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1537879722700419072