مغربی تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کشی کر چکی ہے۔۔۔یورپ اور امریکہ اب بالکل تباہ ہونے جا رہا ہے۔۔۔ دنیا کے سمجھدار حکمرانوں کو یہ بات بہت واضح نظر آرہی ہے۔۔۔ مگر ہمارے اندھے گونگے اور بہرے بونے۔۔۔۔🤦🐒 ڈالر بالکل تباہ ہو جائے گا۔۔۔ سمجھدار ملک سونا جمع کر رہے ہیں۔۔