پچھلے ہفتے میں نے تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج دیا تھا کہ پچھلے پندرہ سال میری کوئی ایک بات دکھا دیں جس پر میں نے یوٹرن لیا ہو یا غلط ثابت ہوئی ہو۔۔۔ الحمدللہ کوئی ایک بھی ہمیں غلط ثابت نہیں کر سکا۔۔ اب ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ اس وقت پاکستان کے تمام لیڈر پاکستان کو ڈبو دیں گے۔۔