Monday 27 June 2022

پاکستان کے اندر جو تباہی مچ رہی ہے وہ ہم سب دیکھ رہے ہیں۔ مگر جو تباہی باہر سے پاکستان کی جانب بڑھ رہی ہے اس پر پاکستان میں کوئی اور بات نہیں کر رہا سوائے ہماری براسٹیکس ٹیم کے۔ آپ سوال کریں کیوں پاکستان کی حکومت، سیاسی جماعتیں اور میڈیا خاموش ہیں؟ یا بکے ھوئے ھیں یا جاھل ہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1541362178971811842