دنیا کی ہر بیماری اس کرونا سے پہلے بھی موجود تھی۔۔ لیکن اس وقت پوری دنیا میں لوگ مکھیوں کی طرح گر کر نہیں مر رہے تھے۔۔۔ پوری دنیا کے بہترین ڈاکٹر تمام تر میڈیکل شہادتوں کے ساتھ بتا رہے ہیں کہ ویکسین کی وجہ سے خون جم جاتا ہے۔۔۔۔ مگر آپ جیسوں نے مان کر نہیں دینا۔۔ نا مانیں۔۔!