حرمین شریفین ہو یا قبلہ اول، پاکستان کے غیرت مند مسلمان کبھی بھی صہیونیوں کا قبضہ قبول نہیں کریں گے۔ ہم گناہگار ضرور ہیں ، مگر ہم کبھی سیدی رسول اللہ سے اتنی بڑی خیانت نہیں کر سکتے۔ یہاں پر سیدی رسول اللہ کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔۔ بیت المقدس شریف اور مسجد اقصی لے کر رہیں گے۔۔۔۔