جب انہوں نے یہ زہریلے ٹیکے لگانے بھی شروع نہیں کیے تھے اس وقت ہم نے آپ کو بتا دیا تھا کہ ہرگز نہ لگوانا۔۔ یہ تجرباتی زہریلے ٹیکے ہیں اور جو لگوائے گا یا شدید بیمار ہو گا یا ہلاک ہو جائے گا۔ پوری دنیا سے نوجوانوں کے مرنے کی خبریں آ رہی ہے۔ اچانک دل کے دورے اور دیگر مہلک بیماریاں۔