آج بھی اگر حکومت چاہے تو اربوں ڈالر مارکیٹ سے خرید سکتی ہے۔۔۔ لوگوں نے اپنے پاس لاکھوں کروڑوں ڈالر سنبھال کر رکھے ہیں مگر بیچ نہیں سکتے کیونکہ حکومت نے سخت پابندیاں لگائی ہوئی ہے اور تفتیش کرتے ہیں۔۔ لوگوں کو اپنے ڈالر فروخت کرنے دیں۔۔ ہزاروں افغان سوٹ کیس بھر کر لائے ہیں۔۔