عالمی ادارہ صحت بل گیٹس اور ورلڈ اکنامک فورم نے آپ سے جھوٹ بولا تھا۔۔۔ نہ ہی اتنی خطرناک بیماری تھی کہ اس کے لیے پوری دنیا کو تباہ کروا لیا جاتا۔۔۔ اور نہ اس کے لیے اتنا بڑا خطرہ مول لینے کی ضرورت تھی کہ زہریلی ٹیکے لگوائے جائیں۔۔ آپ سے جھوٹ بولا گیا۔۔آپ کو دھوکہ دیا گیا۔۔۔