یہ ہے ایک دہشت گرد بھتہ خور بلال کاکا جس کے قتل ہونے پر سندھو دیش بنانے والے دیگر دہشتگرد پاکستان میں لسانیت کی بنیاد پر فساد پھیلا رہے ہیں۔ یہ کوئی سندھیوں اور پشتونوں کی لڑائی نہیں ہے۔۔ یہ صرف بھارتی ایجنٹ پاکستان میں فساد پھیلا رہے ہیں اور دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی بھی۔