یہ اگلا آنے والا اتوار اور اس کے ضمنی الیکشن پاکستان کے لئے بہت بھاری ہوں گے۔۔ اللہ سے دعا کریں کہ پاکستان کی خیر فرمائے۔۔ اس شیطانی جمہوریت میں صرف شر اور فساد ہے۔۔اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون جیتتا ہے اور کون ہارتا۔۔ دونوں صورتوں میں فساد ہوگا۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔