Friday, 15 July 2022

شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے پاکستانی ریاست کے اداروں اور حکمرانوں کے لئے کہ دشمن اب پاکستان کے ڈوبنے کا انتظار کر رہا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے پوری طرح تیار۔۔ ١٩٧١ کے بعد سے بھارت کو کبھی ایسا سنہری موقع نہیں ملا تھا۔۔ آپس میں گتھم گتھا اس جاھل قوم کا علاج اب ہلاکو ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1548038557914124290