سندھ میں لسانی فسادات کے جو شعلے بھڑکائے جاچکے ہیں وہ بلوچستان اور سرحد تک پھیل رہے ہیں۔ اس آگ کو اگر فوری طور پر نہیں روکا گیا تو لوگ شام اور لیبیا کو بھول جائیں گے۔ لگتا ہے جیسے زرداری حکومت جان بوجھ کر اس آگ پر تیل پھینک رہی ہے۔ سندھو دیش بنانے کی دھمکی بلاول نے دی تھی نا؟