جمال بیٹا جان، ایک اعلی مقصد کے لئے شہید ہونا نا بہت بڑی کامیابی ہے۔ مگر اس سے بھی بھاری ذمہ داری یہ ہے کہ اعلی ترین مقصد کے لئے زندہ رہا جائے۔ جب سیدی رسول اللہ کی امت تکلیف میں ہو، جب پاک سرزمین چاروں طرف سے خطرات میں ہو، تو ایسے میں مشن کی تکمیل تک اپنی حفاظت کرنا واجب ہے۔