کراچی میں بارش نے تباہی تو پہلے ہی مچائی ہوئی تھی اب یہ لسانی فسادات بھی کروانا چاہتے ہیں۔ الطاف حسین کے دہشت گرد پوری طرح سر اٹھا رہے ہیں۔ اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں ہنگامہ آرائی اور فساد کا بہت خطرہ ہے۔۔ بھارت کی جانب سے خطرہ بھی انتہائی بڑھ چکا ہے۔۔ اور مہنگای۔۔۔☹️