Saturday, 6 August 2022

ہماری پوری قوم کے نوجوانوں اور جوانوں نے جن کی عمر 40 سال سے کم ہے یہ دیکھا ہی نہیں ہے کہ ایک دور تھا جب پاکستان پوری دنیا میں مسلم امت کی قیادت بھی کر رہا تھا اور دشمنوں کو بھی رسی ڈالی ہوئی تھی۔ کیا امریکہ کیا سوویٹ یونین کیا بھارت، کیا اسرائیل۔ یہ ایک ہندو گواہی دے رہا ہے۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1555452800791990272