دنیا پر قابض یہ شیطان اور دجال ہمیشہ اپنے آنے والے منصوبوں کا بہت پہلے سے کھل کر اعلان کرتے ہیں۔۔ دنیا میں بہت کم لوگ یہ اشارے سمجھ کر آنے والے دور کی تصویر کھینچ سکتے ہیں۔۔ دنیا کی اکثریت جاھل اور بیوقوف ہی رہتی ہے۔۔۔ کرونا کے ڈرامے کا اعلان یہ کئی سال پہلے کر چکے تھے۔۔۔