جب تمہاری بیٹی تکلیف میں تمہیں پکارے تو تم کیا کرتے ہو؟ تم ان کو اپنی بیٹیاں نہیں سمجھتے نا اسی لئے بے حس اور بے غیرت ہو کر بیٹھے ہو۔۔۔ دنیا کی محبت اور موت کا خوف اس امت کے حکمرانوں پر ایسا طاری ہوا کہ شرم اور حیا ہی بیچ بیٹھے۔۔۔ یا اللہ اس امت کو ایک اور صلاح الدین عطا فرما۔۔