نوٹ کریں کہ جب ہم یہاں پر کوئی انتہائی سنجیدہ اور گہری بات کرتے ہیں تو اس کے نیچے کمنٹ تقریباً نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔۔۔ اور اگر ہوتے بھی ہیں تو بالکل غیر متعلق۔۔۔ اکثریت کو بات سمجھ ہی نہیں آتی۔۔تعلیمی نظام اور میڈیا نے لوگوں کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو مفقود کر دیا ہے۔۔