Tuesday, 13 September 2022

یہ ویڈیو افغانستان کی ہے۔۔ امارت اسلامی افغانستان کے سپاہیوں نے ایک قوم پرست کمیونسٹ افغان کو روکا جو ابھی تک پرانا جھنڈا لے کر جا رہا تھا۔ جو افغان بھی پختونستان والا جھنڈا لے کر گھومے، سمجھ لیں کہ وہ افغان طالبان اور پاکستان دونوں کا دشمن ہے۔ یہی پاکستان کے خلاف فساد کرتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569786514283925508