Tuesday, 13 September 2022

پوری دنیا میں اب یہ ٹیکوں اور ماسک کی شرائط کو ختم کر رہے ہیں۔۔ مگر پاکستان میں ان کے زر خرید غلام اپنی پوری قوم کو ہلاک کرنے کے درپے ہیں۔ کوئی ضرورت نہیں ہے پانچ سے گیارہ سال تک کہ معصوم بچوں کے جسموں میں یہ زہر ڈالنے کی۔۔ اللہ سے ڈرو ایسا ظلم مت کرو۔۔۔

https://www.theguardian.com/world/2022/sep/12/new-zealand-drops-mask-and-vaccine-mandates-in-sweeping-covid-changes

 

 

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569697317783060481