اگر آپ نے اللہ کے دین اور پاک سر زمین کے لیے کبھی اپنی جان کو زیر آتش نہیں رکھا، کبھی میدان جنگ کی سخت تاریک راتوں میں کفار سے نہیں ٹکرائے، کبھی اپنے ماں باپ اور بیوی بچوں کو چھوڑ کر جہاد نہیں کیا، تو آپ سمجھ ہی نہیں سکتے کہ آنے والا وقت کتنا سخت ہوگا اور اس کی کیا تیاری ضروری ہے