آج تحریک طالبان پاکستان کے خوارج جہنم کے کتوں نے پاکستان پر چار حملے کیے ہیں۔۔۔ اس وقت بھی لکی مروت کے علاقے میں لڑائی جاری ہے۔ صبح سے ہمارے کئی افسر جوان اور پولیس شہید ہو چکے ہیں۔۔ جب مغربی سرحد پر اچانک آگ بھڑک اٹھے تو مشرقی سرحد پر بہت گہری نگاہ رکھنے کی ضرورت ہے۔