اس کمینے درندے کا نام یوگی ہے۔۔یہ بھارت کا اگلا وزیر اعظم بننا چاہتا ہے۔۔ مسلمان دشمنی میں یہ نریندرمودی سے بھی سو ہاتھ آگے ہے۔ نریندر مودی کے پاس اپنی وزارت بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے۔۔۔ پاکستان کے خلاف کوئی بڑی جنگ کی کامیابی۔ پاکستان کو بہت محتاط رہنا ہوگا۔ یہ کچھ کرنے لگے ہیں۔