یہ بات تو مسلمانوں کو پہلے بتا دی گئی تھی کہ دجال کے فتنے میں اکثریت ہلاک ہوجائے گی۔۔ انسان میں سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کی صلاحیت ہی ختم ہو جائے گی۔۔ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ کروڑوں انسان اب بھی اپنی حکومتوں، بل گیٹس اور کلاس شواب جیسے شیطانوں پر اندھا اعتبار کرتے ہیں۔