یہ جرمن پارلیمنٹ کی ممبر ہیں۔۔ کھل کر کہہ رہی ہیں کہ یہ ویکسین انسانی تاریخ کا سب سے بڑا جرم ہے۔۔۔ اربوں کھربوں روپے میڈیا اور سیاستدانوں کو دیا گیا آپ سے جھوٹ بولنے کے لیے۔۔۔ آپ لوگوں سے زبردستی کی گئی گی۔۔ آپ کے جسم میں زہر داخل کیا گیا۔۔۔لاکھوں اب تک ہلاک ہو چکے ہیں۔۔